ایف سی کی کارروائی،23مبینہ دہشتگردگرفتار

8-terrorists-arrested-with-explosives

سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایف سی نے مہمند ایجنسی کے علاقہ مچنی میں کارروائی کرتے ہوئے 23 مشتبہ دہشت گرد گرفتار کر لئے۔مشتبہ دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری مقدار برآمد کرلی گئی۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق برآمد کئے گئے اسلحہ میں 170 ایس ایم جی، 303 رائفلز،9 چائنہ رائفلز،161 پستول اور 5 دستی بم،11 ریپٹرز اور ہزاروں راونڈز بھی شامل ہیں۔

مہمند ایجنسی کے علاقے مچنی میں ایف سی نے مختلف کاروائیوں کے دوران 23 مشتبہ دہشت گرد گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ کی بھاری مقدار برآمد کرلی

مہمندایجنسی میں ایف سی نے کارروائی کے دوران23مبینہ  دہشتگردوں  کو گرفتار کر کے بڑی  تعداد میں  اسلحہ اور کارتوس برآمد  کرلیے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.