کراچی میں پولیس ان ایکشن،21افراد گرفتار،یوسی چیئرمین رہا

11

کراچی میں رات بھر پولیس ان ایکشن رہی،مختلف علاقوں سے21افراد پکڑے گئے، رضویہ سے رہنما  ایم ڈبلیو ایم علامہ احمد اقبال رضوی گرفتار،شریف آباد سے یوسی چیئرمین کی گرفتاری اور رہائی

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.