لاہور میں عام شہریوں کے ساتھ فنکار بھی نشانے پر

لاہورمیں عام شہریوں کےساتھ فنکاربھی ڈاکوؤں کےنشانےپر،،، ہربنس پورہ میں فائرنگ سےزخمی اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ دم توڑگئی،،، ورثا اورفنکاروں کاپنجاب اسمبلی کےسامنےاحتجاج،،، حکومت سے تحفظ فراہم کرنے کامطالبہ

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.