نیوز گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات

12

نیوز گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے وزیر داخلہ آج کمیٹی کا اعلان کریں گے،تحریک انصاف اور  پی اے ٹی نے ریٹائرڈ جج پر مشتمل موجوزہ کمیٹی پہلے ہی مسترد کردی تھی ،رانا ثنا اللہ کہتے ہیں پرویز رشید سرخرو ہوں گے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.