ٹیکسٹائل فیکڑی میں آگ بھڑک اٹھی

راچی میں فیڈرل بی ایریا ، حاجی کمپاؤنڈ میں اچانک بھڑکنے والی آگ نے ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی سات گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔دھواں بھرنے کے باعث فائر فائٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں ایک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.