سپریم کورٹ سے پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین فیصلہ آئے گا،شیخ رشید

سپریم کورٹ سے پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین فیصلہ آئے گا،سارے ثبوت اور سیاسی تابوت ادھر سے ہی نکلیں گے،عوامی لیگ شکرانے کی نماز سپریم کورٹ کی مسجد میں ادا کرے گی،شیخ رشید

وزیراعظم کےتینوں بچوں کو جواب دینے کا آخری دن ہے

 امید ہے سپریم کورٹ پاناما کیس تاریخی فیصلہ سنائے گی،جہانگیرترین

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.