سی پیک پورے ملک میں ترقی اور خوشحالی لا رہاہے،شہبازشریف

17

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان کے عظیم دوست چین کا پاکستانی عوام کےلیے عظیم تحفہ ہے

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ سی پیک پورے ملک میں ترقی اور خوشحالی لا رہاہے۔اپنے بیان میں ان کا  کہنا تھا کہ سی پیک پاکستان کے عظیم دوست چین کا پاکستانی عوام کےلیے عظیم تحفہ ہے اور چین کے صدر کا ’’ون بیلٹ ون روڈ‘‘ کا ویژن ایشیا میں امن، ترقی اور خوشحالی کا ویژن ہے جس سے پورے خطے میں خوشحالی اور ترقی کا نیا دور شروع ہوگا۔شہبازشریف نے کہا کہ پنجاب حکومت نے صوبے کی تیز رفتار ترقی اور عوام کی خوشحالی کےلیے ٹھوس اقدامات کیے ہیں۔ عوام نے سی پیک روکنے والوں کی منفی سیاست کوروک دیا ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.