ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستان کے حوالے سے امریکی پالیسی تبدیلی نہیں ہوگی،امریکی سفیر

پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستان کے حوالے سے امریکی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئے گی۔

اپنے ایک بیان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع کامیابی کے بعد پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے کہا کہ پاکستان اور امریکا تجارتی شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات صرف ایک شعبے تک محدود نہیں، اس لئے ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستان کےحوالےسے امریکی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئےگی۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.