عالمی بینک کا ڈیم تنازع پر غیر جانبدار ماہرکے تقرر کا اعلان

8

عالمی بینک کا کشن گنگا ڈیم تنازع پرغیرجانبدار ماہرکے تقرر کا اعلان۔۔تین ممکنہ ماہرین کے نام تجویز کردیئے۔۔عالمی بینک کا کہنا ہے کہ بہتر ہوگا معاملہ ثالث کے ذریعے حل کیا جائے۔۔بھارت کا سندھ طاس معاہدے پر عالمی بینک کے فیصلے پر سخت اعتراض

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.