کیبل آپریٹرز نے مذاکرات ناکام قرار دے دیئے،ہڑتال کا اعلان

ڈی ٹی ایچ نیلامی پرفریقین کے مذاکرات،حکومت نے دورکامیاب اور کیبل آپریٹرز نے ناکام قرار دے دیا۔۔۔کیبل آپریٹرز نے مذاکرات ناکام قراردیا۔کیبل آپریٹرز کا سہہ پہر سے غیر معینہ مدت کیلئے کیبل بند کرنے کا اعلان

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.