لاہور:اداکارہ قسمت بیگ کا پوسٹ مارٹم مکمل

اداکارہ قسمت بیگ کےجسم پر12گولیاں لگیں،11گولیاں ٹانگوں اور  پیٹ،ایک گولی ہاتھ میں لگی،موت خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے ہوئی،پوسٹمارٹم رپورٹ میں انکشاف

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.