آئیوڈین کی افادیت کے حوالے سے آگاہی تقریب

0d72020a-b3a0-44de-8478-a7c6aad4467b

ایک نجی ہال میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں محکمہ صحت کے افسران، اہلکاران اور خاص طور پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ آئیوڈین سے متعلق آگاہی کے حوالے سے منعقدہ اس تقریب کے آخر میں ایک خصوصی واک کا بھی اہتمام کیا گیا جس کا مقصد عام شہریوں کو بھی آئیوڈین کی افادیت کا شعور فرام کرنا تھا۔ اس موقع پر منتظمین کا کہنا تھا کہ آئیوڈین کی کمی کی وجہ سے انسان کئی قسم کی بیماریوں اور جسمانی پیچیدگیوں کا شکار ہو جاتا ہے لہٰذا اس بات پر زور دینا چاہئے کہ ہم اپنی خوراک میں آئیوڈین کا شامل کرتے ہوئے ان مسائل اور پیچیدگیوں سے بچ سکیں۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک نجی فلاحی تنظیم کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آئیوڈین کی افادیت اور اسکی کمی کی وجہ سے لاحق ہونے والی بیماریوں کے حوالے آگاہی فراہم کی گئی۔ ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.