ہم میں سے کوئی فرار نہیں ہوا ،خواجہ اظہار الحسن

18

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ متحدہ کے رہنما عدالتوں کا سامنا کرتے ہیں ، نہ تو ہم میں سے کوئی فرار ہوا اور نہ ہی ایم کیو ایم کے رہنما فرار ہوتے ہیں ۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ ہمارے پاس کوئی ڈرائی کلین مشین موجود نہیں ہے ،ہم عدالت سے ڈرائی کلین ہو کر نکلتے ہیں ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.