دشمن بھارت کا پاگل پن برقرار

بھارت کا جنگی جنون تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔بھارتی سکیورٹی فورسز لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہیں۔آج پھر بھارتی فوج نے نکیال سیکٹراور گوئی سیکٹر کے گاؤں ڈبسی اور موڑہ میں بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔جس کی وجہ سے 5 گھر تباہ ہوگئے ہیں۔گولہ باری کی وجہ سے علاقے میں اسکولوں اور کالجوں کو بند کردیا گیا ہے۔اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی کر کے دشمن کی بندوقیں خاموش کروا دیں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.