ننکانہ صاحب، موڑکھنڈامیں گھرمیں آگ لگنےسے4 افرادجاں بحق

ننکانہ صاحب کے علاقہ موڑ کھنڈا میں گھر میں آگ لگنے سے 4 افراد جھلس کرجاں بحق،،، مرنے والوں میں ماں اور 3 بچے شامل،،، گھر میں آگ گیس لیکج کے باعث لگی۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.