پڑوسی ملک کے ساتھ امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں ،وزیراعظم

وزیراعظم نوازشریف نے عالمی پائیدار ٹرانسپورٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک  کے ساتھ  امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں،پاکستان وسط ایشیا کے گیٹ وے کا کردارادا کرنے کیلئے تیار ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے جدید انفرااسٹرکچرقائم کررہے ہیں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.