وزیراعظم کی افغان صدر اور یواین سیکرٹری جنرل سے ملاقاتیں

ترکمانستان کے دو روزہ دورے پر گئے وزیراعظم نواز شریف سے افغان صدر اشرف غنی نے اہم ملاقات کی ہے جس میں پاک افغان تعلقات اور خطے کی مجموعی صورت حال کے علاوہ باہمی دلچپسی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔دونوں رہنماﺅں میں ملاقات ترکمانستان میں جاری عالمی ٹرانسپورٹ کانفرنس میں ہوئی ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.