سوشل میڈیا پر غلط خبر جمہوریت کیلئے خطرہ ہے ،اوباما

امریکی صدراوباما نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فیس بک پروائرل غلط خبر نےٹرمپ کی انتخابی مہم میں کردار ادا کیا ہے،انہوں نے برلن   میں جر من چانسلرکے ساتھ مشترکہ  پریس کانفرنس  میں  کہا ہے کہ فیس بک اور ٹویٹر پر وائرل میں غلط خبر سے امریکہ میں جمہوریت کو خطرہ ہو سکتا ہے،انہوں  نے کہاہے کہ ان دنوں سوشل میڈیا میں  پر غلط خبروں کا بہت رجحان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ان خبروں کا خاتمہ مشکل ہے تاہم یہ خبریں  جمہوری آزادی ،مارکیٹ آمدنی اور امریکی خوشحالی کو نقصان پہنچا سکتی ہیں،انہوں نےمزید کہا کہ عوام شیئر کرنے سے پہلے خبر کی تصدیق کرے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.