جمہوری حکومت میں مذہب سمیت اظہار آزادی ہوتی ہے،اوباما

جنوبی امریکی ملک پیرو میں اے پیک سربراہ کانفرنس کے موقعے پر خطاب کرتے ہوئے براک اوباما کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارت کا منصب سنبھالنے دیں اور اس کے بعد ان کی پالیسیوں کا جائزہ لے کر نقائص کی نشاندھی کریں۔ امریکی صدر نے یقین دلایا کہ اے پیک کانفرنس رکن ممالک کے درمیان تجارتی معاہدوں کے تحت مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کیاہے اور آئندہ بھی کیا جائےگا۔ اوباما نے کہاکہ انہیں امید ہے کہ وائٹ ہاؤس کی نئی انتظامیہ ان کی پالیسی میں زیادہ تبدیلی نہیں کرے گی۔اوباما نے پیغام دیا کہ معاشرے کی بہتری میں زیادہ کردار خواتین کا ہوتا ہے لیکن دنیا میں ب بھی خواتین سے تفریق کا سلسلہ جاری ہے اور اسے ختم ہونا چاہئے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.