کمانڈنٹ ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا،تین جوان شہید

کمانڈنٹ ایف سی ایک مقامی صحافی کی والدہ کے جنازے میں شرکت کے لئے گئے تھے جہاں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے ان کی گاڑی کے قریب دھماکہ کیا،جس کے نتیجے میں تین ایف سی اہلکار موقع پر ہی شہید جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر لیڈنگ ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.