یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم دسمبر سے پٹرول 5 روپے فی لیٹر،ہائی اسپیڈ ڈیزل اڑھائی روپے اور مٹی کا تیل ایک روپیہ 20 پیسے مہنکا ہونے کا امکان،سمری تیار کرلی گئی

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.