آئیڈ یاز نے عالمی سطح پر اپنا مقام حاصل کیا،وزیراعظم

کراچی کے ایکسپوسنٹر میں آئیڈ یاز 2016کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آئیڈ یاز 2016میں شرکت پر خوشی ہے،آئیڈ یاز نے عالمی سطح پر اپنا مقام حاصل کیا ہے ،نمائش میں شرکت کرنے والے غیر ملکی وفود کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہا کہ ملک کی مجموعی پیداوار 4.71فیصد ہے جو گزشتہ 10سال میں سب سے زیادہ ہے ، 2016-17میں مجموعی ملکی پیداوار 5فیصد تک لے جائیں گے ،ان کا کہنا ہے کہ عالمی ادارے پاکستان کی معاشی ترقی کے معترف ہیں ،موڈیز اور اسٹینڈرڈ ز اینڈ پورز نے پاکستان کی مثبت کریڈٹ ریٹنگ بہتر کی ہے ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.