پراسرار طور پر ہلاک لیگی خاتون کی ہلاکت کے راز کھلنےلگے

لاہورمیں پراسرارطورپرہلاک لیگی خاتون سمعیہ کی ہلاکت کے راز کھلنے لگے،،، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کوکین یا زہری چیز سے ہونےکا انکشاف،،، چنبہ ہاؤس کے10ملازمین زیرحراست،،، سمعیہ کی ایم این اے چودھری اشرف کے ساتھ تصاویر سامنےآگئیں۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.