کالعدم تنظیم کے تین دہشتگرد ہلاک

_74114372_74114371

ایف سی ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے مشکاف کے پہاڑی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ٹرین حملوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔ کارروائی کے دوران ملزمان نے فائرنگ کر دی تاہم جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 3ملزمان مارے گئے، ہلاک ملزمان ٹرین حملوں میں ملوث تھے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.