آرمی چیف کو ترقی دینے سے متعلق درخواست کے اخراج کیخلاف اپیل دائر

درخواست گزار عدنان سلیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی آئینی درخواست میں وفاق پاکستان، وزیر اعظم اور وزارت دفاع کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کے حوالہ سے خدمات کے اعتراف کے طور پر وفاقی حکومت کوانہیں ترقی دیتے ہوئے فیلڈ مارشل بنانے کا حکم جاری کیا جائے۔ ہائی کورٹ نے ان کی درخواستیں خارج کرد ی تھیں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.