آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،رؤف صدیقی

رہنما ایم کیو ایم  پاکستان رؤف صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کررتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،ریٹائرمنٹ کا فیصلہ آرمی چیف اور وزیراعظم نے کرنا ہے،بات آرمی چیف کی ذات کی نہیں پاکستان کے مستقبل کی ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.