موچی گیٹ میں دھماکے کے بعد2منزلہ مکان کی چھت گرگئی‘ملبے سے دستی بم کا خول برآمد

2

لاہور، موچی گیٹ میں دھماکے کے بعد2منزلہ مکان کی چھت گرگئی ‘ملبے سے 4 خواتین سمیت 8 زخمیوں کونکال لیاگیا، میواسپتال منتقل کردیاگیا‘ پولیس نے بتایا ہے کہ چھت کے ملبے سے دستی بم کا خول برآمدہوا ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.