بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ کی جاری میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ کروٹ کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں 65سینٹ فی بیرل اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کےمعاہدے 50.66ڈالر فی بیرل میں طےپائے ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.