ایف ڈبلیو او اپنی محنت سے اسٹریٹجیک آرگنائزیشن میں تبدیل ہو سکتی ہے،آرمی چیف

آرمی چیف کی ایف ڈبلیواوکی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت کی اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےکہاکہ ایف ڈبلیواو کو قومی اہمیت کےمنصوبے مکمل کرنےمیں مہارت حاصل ہے،ایف ڈبلیواونےقراقرم ہائی وے اورسنٹرل ٹریڈکوریڈورتعمیرکیے۔آرمی چیف کاکہناتھاکہ کوسٹل ہائی وے،کئی ہائیڈل پروجیکٹ ،سی پیک کی ایک ہزارکلومیٹر سڑکوں کی تعمیربھی ایف ڈبلیواوکااعزازہے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.