ہیلری صدر بنیں توامریکاکوبحران کاسامناکرناپڑے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیموکریٹک پارٹی کی امریکن صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے دوبارہ تحقیقات کے بعد بھی ای میلز سکینڈل میں ان پر کوئی کیس نہیں بنے گا،،، ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ہیلری صدرمنتخب ہوئیں تو امریکا کو بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.