عمران خان گرفتاری سےبچنےکیلئے پشاورچلےجائیں، اعتزازاحسن

اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی قیادت گرفتار نہ ہونے کی حکمت عملی اپنائیں۔ کپتان کو چاہئے تھا کہ وہ گرفتاری سے بچنے کے لئے پشاور چلے جاتے۔ پی ٹی آئی کی قیادت کو ہر صورت باہر رہنا ہو گا کیونکہ اگر قیادت ہی گرفتار ہو گئی تو کارکنان کبھی اپنے گھروں سے باہر نہیں نکلیں گے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.