ہمارے وکلا نے مشاورت کرکے ٹی اوآرز مرتب کرلیے ہیں،شاہ محمودقریشی

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی نے کہا کہ ہمارے وکلا نے مشاورت کرکے ٹی اوآرز مرتب کرلیے ہیں،خواجہ آصف اور خواجہ سعدرفیق کے پاس  اہم قلمدان ہیں، خواجہ آصف اور سعدرفیق صرف ٹی وی ٹاک شوز میں نظر آتے ہیں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.