مقبوضہ بیت المقدس،اسرائیلی فوج کی فائرنگ،فلسطینی نوجوان شہید

فلسطینی وزارت صحت نے شہید ہونے والے نوجوان کی شناخت 23 سالہ ابو قرار کے نام سے کی ہے اور اس کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے رام اللہ سے بتایا گیا ہے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ نوجوان نے فوجیوں پر حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا، جوابی کارروائی میں چاقو بردار نوجوان مارا گیا۔بیان میں کہا گیا کہ چاقو بردار فلسطینی نوجوان نے اسرائیل ڈیفنس فورسز کے اہلکار کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.