پتوکی :ہلہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،ٹرانسپورٹرز اور شہری پریشان

درجنوں دیہاتوں کو پتوکی شہر ملانے والی سٹرک ہلہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔جبکہ سیوریج کا پانی بھی سٹرک پر کھڑا ہوچکا ہے جس کی وجہ سے ٹرانسپورٹرز اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔اس حوالے سے دیکھتے ہیں تنویر قادری کی یہ رپورٹ

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.