وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک خطاب کے دوران لڑکھڑا گئے

وزیراعلیٰ کے پی پرویز خٹک صوابی میں کارکنوں سےخطاب کررہے تھےکہ توازن برقرارنہ رکھ سےاورلڑکھڑا کرگرگئے۔ جس پرانہیں فوری کارکنوں نےسہارا دے کر گرنےسےبچا لیا اور انہیں کوئی چوٹ نہیں لگی۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.