چئیر مین تحریک انصاف عمران خان بنی گالہ میں غیر اعلانیہ نظر بند

رپورٹ کے مطابق سکیورٹی اداروں کو عمران خان کی نظر بندی کےاحکامات موصول ہوگئے ہیں سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے عمران خان کو رہائش گاہ سے باہر نہیں جانے دیں گے پانچ تھانوں کے ایس ایچ اوز ایف سی اور پولیس اہلکار بنی گالہ کے چاروں اطراف میں موجود ہیں جبکہ عمران خان کی رہائش گاہ کے ارد گرد پانچ ناکے لگائے گئے ہیں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.