پرویزخٹک کے اعتراض پر بڑا افسوس ہوا،وزیرداخلہ

پولیس لائنز میں اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہاکہ اب کوئی چھوٹا ساجتھا نکل کر اپنی رائے مسلط نہیں کرسکتا، دنیا دیکھتی تھی کہ اہلکار بھاگ رہے ہوتے تھے اور مسلح جتھا پیچھے ہوتاتھا لیکن اب ایسا نہیں، دس سال سے پاکستان میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے اس دھرتی پر قانون کی عمل داری کو نافذ کیا، مشکل وقت میں ذمہ داری سرانجام دینا ہوتی ہے ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.