وزیرپیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کی گرفتاری کا امکان مستردکردیا

15

وزیرپیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کی گرفتاری کا امکان مستردکردیا،،، کہتے ہیں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت مکمل ہونے پر وزیر اعظم نیا آرمی چیف مقرر کریں گے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.