سعودی عرب میں مسافر بس پل سے نیچے گرگئی، 6 افراد جاں بحق ،35زخمی

truck-accident-lawyer-columbia-south-carolina

مسافر بس سعودی عرب کے عقبہ عسیر ریجن میں پل سے نیچے گری، ہلال احمر کی ٹیموں نے زخمیوں اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا ۔ زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں میں مختلف قومیت کے شہری شامل ہیں۔ سعودی شہری دفاع کے مطابق حادثہ تیزرفتاری اور ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.