وسط ایشیائی علاقائی اقتصادی تنظیم کاریک کا15واں اجلاس میںقازقستان،منگولیا،کرغزستان و دیگرترقیاتی شراکت دار وں کی شرکت

اسلام آباد میں وسط ایشیائی علاقائی اقتصادی تنظیم کاریک کا15واں اجلاس۔۔۔۔قازقستان،منگولیا،کرغزستان بھی شامل۔۔ کانفرنس میں ترقیاتی شراکت دار بھی شریک۔۔اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ 2018تک بجلی بحران پر مکمل قابو پالیا جائے گا

وزیر اعظم نوازشریف نے کارک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کاریک کامقصدرکن ملکوں میں پائیدارترقی کےاہداف حاصل کرناہے۔۔۔ معاشی اورسماجی ترقی کے لئے پرعزم ہیں۔۔۔۔ کاریک پروگرام کاتصور1996میں پیش کیاگیا۔۔۔مضبوط علاقائی روابط کیلئےمواصلاتی شعبےکی ترقی ضروری ہے اجلاس میں شرکت کیلئےآنےوالےمندوبین کاخیرمقدم کرتےہیں رکن ملکوں میں تعاون غربت کےخاتمےکیلئےمددگارثابت ہوگا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.