افغانستان‘ دہشت گردوں کی سفاکانہ کارروائی‘ خواتین اور بچوں سمیت 30 افراد ہلاک

21

غور کے گورنر ناصر خازے نے بتایا کہ فیروز کوہ کے اس علاقے میں ایک روز قبل اسلامک اسٹیٹ کے ایک کمانڈر کو ہلاک کیا گیا تھا اور داعش کی جانب سے یہ اقدام بطور انتقام کیا گیا ہے۔ مقامی حکومت کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ ابھی تک اس گروپ کی طرف سے ان ہلاکتوں کی ذمہ داری باقاعدہ طور پر قبول نہیں کی گئی۔ رواں برس مارچ میں افغان صدر اشرف غنی نے جنگجوؤں کو شکست دینے کا اعلان کیا تھا۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.