عمران خان نے جس بد تہذیبی کے کلچر کو پروان چڑھایا،انہی کے گلے پڑ گیا

پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کےعہدیداروں اور رپورٹرزسےملاقات کےبعدمیڈیاسے گفتگو کرتےہوئےمریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اظہاررائےمیں ضابطہ اخلاق کو ضرورمد نظررکھا جاناچاہیے۔ انہوں نےکہاکہ صحافیوں کےتحفظ سےمتعلق بل میں تجاویز دی جاسکتی ہیں۔ صحافت سے متعلق افراد کی استعداد کار میں اضافے کیلئےکوششیں کی جانی چاہئیں تاہم صحافیوں کی ترقی میری ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نےکہاکہ پارلیمانی رپورٹرزایسوسی ایشن کی تربیت کیلئےپروگرام شروع کررہےہیں۔ میڈیا سےمتعلق بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر توجہ دیں گے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.