اقوام متحدہ، روس اور امریکا نے سانحہ کوئٹہ کی مذمت

نیویارک‘اقوام متحدہ، روس اور امریکا نے سانحہ کوئٹہ کی مذمت کی ہے‘امریکی ا سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان جان کریبی نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف پاکستان کےساتھ مل کرکام کرتے رہیںگے،جان کربی نے اسلام آباد میں پرامن احتجاج کی حمایت بھی کردی

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.