ہیلری اوباما اور کلنٹن سے بھی اچھی صدر بنیں گی،مشیل

امریکی خاتون اول مشیل اوباما نے ریاست شمالی کیرولائنا میں پہلی بار ہلیری کلنٹن کے ساتھ انتخابی میں شرکت کی ۔ مشیل اوباما نے ووٹرز پر زور دیا کہ وہ ارلی ووٹنگ کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ دھاندلی کا اس لیے شور مچارہے ہیں کہ وہ چاہتے ہیں ووٹرز گھروں سے نہ نکلیں ۔ان کاکہناتھاکہ ہیلری۔۔باراک اوباما اور بل کلنٹن سے بھی بہترصدرثابت ہوں گی

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.