ہیتھرو ہوائی اڈے کی توسیع کا منصوبہ،زیک گولڈ اسمتھ نے استعفیٰ دیدیا

برطانوی حکومت لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر تیسرا رن وے تعمیر کرنا چاہتی ہے۔ برطانوی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں حتمی فیصلہ اگلے برس کے اوائل میں پارلیمان میں کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ کافی متنازعہ ہے کیونکہ شہر کے گیٹوِک ہوائی اڈے کی جانب سے بھی توسیع کی درخواست کی گئی ہے۔ دوسری جانب تحفظ ماحول کی تنظیموں نے اس تناظر میں قانونی چارہ جوئی کی دھمکی دی ہے۔ حکومت کو امید ہے کہ اس منصوبے کے لیے نجی ذرائع سے مالی تعاون حاصل ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اس توسیع سے تجارت اور سیاحت کو بھی فروغ ملے گا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.