اٹلی میں قیامت صغریٰ‘ عمارتیں تباہ، رستے بند‘ ہزاروں گھر وں میں اندھیرا

 

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پانچ اشاریہ چھ شدت کا پہلا زلزلہ وسطی اٹلی کے شہرپرکیا میں آیا۔ اور چرچ سمیت متعدد تاریخی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ ایک گھنٹے کے بعد مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے مارچ شہر میں چھ اعشاریہ دو شدت کا جھٹکا آیا جس سے مزید عمارتیں منہدم ہوگئیں۔۔۔۔۔ ۔حکام کے مطابق زلزلے کے باعث دونوں علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ اور ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہیں۔ جبکہ مٹی کے تودے گرنے سے راستوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.