سانحہ کوئٹہ، شہیدروح اللہ سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک

1

پشاور‘سانحہ کوئٹہ میں بہادری کی داستان رقم کرنے والے شہید کیپٹن روح اللہ کی پشاورمیں سرکاری اعزازکےساتھ تدفین کردی گئی جبکہ آرمی چیف نے کیپٹن روح اللہ کیلئے تمغہ جرات اور زخمی نائب صوبیدار محمد علی کیلئے تمغہ بسالت کا اعلان کیا ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.