پانامادستاویزات میں اہم شخصیات اور وزیراعظم کے بچوں کے نام ہیں،حامدخان

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف حامدخان نے کہا کہ خفیہ دستاویزات کی لیکس اور معلومات سےکسی نے انکار نہیں کیا۔ پانامادستاویزات میں اہم شخصیات اور وزیراعظم کے بچوں کے نام ہیں

نعیم الحق نے میدیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنی چوری اور لوٹ مار بچانے کیلئے نوازشریف منافرت کے بیج بو رہے ہیں، نوازشریف کے ناپاک منصوبوں کو خاک میں ملائیں گے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.