حاصل پور مخیر حضرات کی مدد سے 2 سو غریب اور یتیم بچیوں کی شادی

حاصل پور میں مخیر حضرات کی طرف سے 2 سو غریب اور یتیم بچیوں کی شادی کا انتظام کیا گیا، اگر تمام مخیر اورصاحب حیثیت افراد کی سوچ ان جیسی ہو جائے تو معاشرے میں کوئی بھی مستحق بچی گھر بیٹھی بوڑھی نہیں ہو گی اسی حوالے سے دیکھتے ہیں حاصل پور سے ملک عبدالرشید کی یہ رپورٹ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.