پنجاب حکومت طاقت کا ناجائز استعمال کررہی ہے،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت طاقت کا ناجائز استعمال کررہی ہے،ساری ذمہ داری سپریم کورٹ پر آگئی ہے،مشرف ڈکٹیٹر تھا مگر ان چوروں سے بہتر تھا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.